رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایامَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کرے گا۔ صحيح البخاری (2442)اِنَّمَاالْاَعْمَالُ بِالْنِّيَّاتْاعما ل كا دارومدار نيتوں پر ہےاِنَّمَاالْاَعْمَالُ بِالْنِّيَّاتْاعما ل كا دارومدار نيتوں پر ہے 40:القرآن الكريم - سورہ غافر - 60
اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّ خُفْیَةًؕ
اپنے ربّ کو گڑگڑاتے ہوئے
اور چپکے چپکے پکارو۔
7:القرآن الكريم - سورة الاعراف - 55
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕبے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ 94:القرآن الكريم - سورہ الشرح - 6
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًااے میرے رب ! ان دونوں ( والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے ( شفقت سے ) پالا۔ 17:القرآن الكريم - سورہ بني إسرائيل -24
وَ مَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَاور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
جب تک اللہ نہ چاہے ۔
81:القرآن الكريم - سورة ال تکویر - 29
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمُ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُتم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے
اور سکھائے۔ " صحيح البخاری (5027) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاالْبِرُّ حُسْنُ الخُلُقِ نیکی حسن اخلاق کا نام ہے ۔ صحیح مسلم (2553)TV Clock Display
12:00:00
PM
Friday, May 31, 2025
الأحد, 23 ذو القعدة, 1446 هـ
اِنَّمَاالْاَعْمَالُ بِالْنِّيَّاتْاِنَّمَاالْاَعْمَالُ بِالْنِّيَّاتْاعما ل كا دارومدار نيتوں پر ہے 40:القرآن الكريم - سورہ غافر - 60