اِنَّمَاالْاَعْمَالُ بِالْنِّيَّاتْاعما ل كا دارومدار نيتوں پر ہے۔حدیثِ مبارکہمَنْ دَلَّ عَلَى خَيْرٍفَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ فَاعِلِهِجس نے كسی خير كی طرف رہنمائی كی اس كے ليے كرنے والے كی طرح اجر ہے ۔حدیثِ مبارکہلَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ لَّا يَأْمَنُ جَارُه' بِوَائِقَه'۔ وہ شخص (جنت ميں داخل نہيں ہو گا ) جس كا ہمسايہ اس کی شرارتوں سے محفوظ نہ ہو۔حدیثِ مبارکہمَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنَّاجس نے ملاوٹ کی وہ ہم ميں سے نہيں۔حدیثِ مبارکہمَا مِنْ شَيْءٍ أثْقَلُ في مِيزَانِ المُؤْمِنِ يَوْمَ القِيَامَةِ مِنْ حُسْنِ الخُلُقِقيامت كے دن مومن كے نامہ اعمال ميں اچھے اخلاق سے(زيادہ) وزنی شے اور كوئی نہ ہو گی ۔حدیثِ مبارکہكُنْ فِيْ الدُّنْيَا كَأَنَّكَ غَرِيْبٌ، أَوْ عَابِرُ سَبِيلٍدنيا ميں اس طرح رہو جيسے كوئی اجنبی يا راہ چلتا مسافر۔حدیثِ مبارکہاَلْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِّسَانِهِ وَيَدِهِ۔(سچا) مسلمان وہ ہے جس كی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہيں۔حدیثِ مبارکہدَعْ مَا يَرِيْبُكَ إلَى مَا لَا يَرِيْبُكَچھوڑ دے جو تجھے شك ميں ڈالے (اور چل)اس كی طرف جو تجھے شك ميں نہ ڈالے۔حدیثِ مبارکہ أَحَبَّ الأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّاعمال ميں سے اللہ كو زيادہ محبوب وہ اعمال ہيں جن پر مداومت اختيار كی جائے اگرچہ وہ قلیل ہوں۔حدیثِ مبارکہعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَا تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ حَتَّى تُؤْمِنُوا، وَلَا تُؤْمِنُوا حَتَّى تَحَابُّوا، أَوَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى شَيْءٍ إِذَا فَعَلْتُمُوهُ تَحَابَبْتُمْ؟ أَفْشُوا السَّلَامَ بَيْنَكُمْحضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم جنت میں داخل نہیں ہوگے جب تک مومن نہ بن جاؤ اور(کامل) مومن نہیں بن سکتے جب تک باہم محبت کرنے والے نہ بن جاؤ۔ کیا میں تمہیں وہ کام نہ بتاؤں جس کے کرنے سے تمہارے اندر ایک دوسرے کی محبت پیدا ہو جائے؟ آپس میں ’’سلام ‘‘ کو رواج دو۔حدیثِ مبارکہخَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُتم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھائے۔حدیثِ مبارکہ اِرْحَمُوْا مَنْ فِي الْأَرْضِ يَرْحَمْكُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِزمين والوں پر رحم كرو آسمان والا تم پر رحم كرے گا۔ حدیثِ مبارکہمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَومِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا، أوْ لِيَصْمُتْ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَومِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ جَارَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَومِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُجو اللہ اور روز آخرت پر ايمان ركھتا ہو تو اسے چاہيے كہ كہے اچھی بات يا خاموش رہے۔
جو اللہ اور روز آخرت پر ايمان ركھتا ہو تو اسے چاہيے كہ اپنے ہمسائے كے ساتھ اچھا سلوك كرے۔
جو اللہ اور روز آخرت پر ايمان ركھتا ہو تو اسے چاہيے كہ اپنے مہمان كا اكرام كرے۔
حدیثِ مبارکہ مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ الْمَرْءِ تَرْكُهُ مَا لَا يَعْنِيهِكسی بھی انسان كے اسلام كی خوبی يہ ہے كہ وہ ﻻﻴﻌﻨﯽ (فضول-بے كار) باتوں كو چھوڑ دے۔ حدیثِ مبارکہلاَ يُؤمِنُ أحَدُكُمْ حَتىَّ يُحِبُّ لِأَخِيْهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِتم ميں سے كوئی اس وقت تك (سچا )مسلمان نہيں ہو سكتا جب تك كہ اپنے بھائی كے ليے وہی پسند نہ كرے جو وہ اپنے ليے پسند كرتا ہو۔حدیثِ مبارکہTV Clock Display